اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی : كرج كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارلقرآن كرج میں ناظرہ قرآن كريم اور قرائت قرآن مجيد كے لیے ايك تربيت معلم قرآن كورس كا انعقاد كرے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے تھران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كرج میں ادارہ تبليغات اسلامی میں علوم قرآنی كے ماہر ٫٫ قلی پور ٬٬ نے كہا كہ اس كورس كے لیے داخلہ ٹيسٹ ہوگا اور ان میں ۶۷ افراد كو منتخب كيا جاۓ گا ۔
انہوں نے وضاحت كی كی اس كورس كے لیے یہ كلاسیں دو ماہ جاری رہیں گی اور ان كلاسوں كے اختتام پر كامياب افراد كی سند دی جاۓ گی ۔
195755