ادارہ بنياد شھيد فاٶنڈيشن بيلہ سوار كے ثقافتی امور كے ماہر جناب سجودی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ بتايا كہ اس مقابلے كا موضوع سورہ زمر كی تفسير تھی اور تفسير سورہ زمر حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ قرائتی ٬٬ كی كتاب سے ا س مقابلے كے لیے سوالات تيار كۓ گۓ تھے ۔
اس مقابلے میں ۲۹ افراد نے شركت كی تھی اور سمیہ كيانی ، بابك نظری اور مريم كيانی نے اس مقابلے میں بالترتيب اول ، دوم اور سوم پوزيشن حاصل كی ۔
195729