اسلام ،آئرلينڈكا تيسرا بڑا دين

IQNA

12:46 - December 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1607573

اسلام ،آئرلينڈكا تيسرا بڑا دين

بين الاقوامی گروپ : اعداد و شمار كے مطابق آئر لينڈ میں اسلام تيسرا بڑا دين ہے ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے "Belfast Teleggraph " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آئرلينڈ كے اعداد و شمار كے مطابق آئرلينڈ میں كيتھولك اور پروٹيسٹينٹ كے بعد اسلام تيسرا بڑا مذھب ہے ۔ اس اعداد و شمار كے مطابق آئر لينڈ میں ۳۲۰۰۰ مسلمان مقيم ہیں ۔
196325
نظرات بینندگان
captcha