قرآنی سرگرمياں گروپ : گذشتہ روز جمعہ كے دن ۳۰ نومبر ۲۰۰۷ ء كو قزوين میں ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن نے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے قزوين كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نورانی محفل میں بين الاقوامی ممتاز قاری ٫٫ حامد شاكر نژاد ٬٬ اور قزوين كے ممتاز افراد نے شركت كی ۔
196264