كويت كی لیڈيز پوليس كے لیے حجاب ضروری قرار دے ديا گيا

IQNA

كويت كی لیڈيز پوليس كے لیے حجاب ضروری قرار دے ديا گيا

13:52 - December 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1607622
بين الاقوامی گروپ : كويت كی وزارت داخلہ نے لیڈيز پوليس كے لیے حجاب ضروری قرار ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كويت كی وزارت داخلہ كے ترجمان كمانڈر ٫٫ محمد ہاشم الصبر ٬٬ نے كہا كہ كويت میں لیڈيز پوليس كے لیے پردہ ضروری ہے ۔
ياد رہے كہ كويت میں ۸۵ فيصد مسلمان ہیں اور ۱۵ فيصد عيسائی اور ہندو ہیں اور مسلمانوں میں ۷۰ فيصد اہل سنت اور ۳۰ فيصد شيعہ اثنا عشری ہیں ۔
196429

نظرات بینندگان
captcha