ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قانون میں اسرا ئيل سے ہر قسم كے تعلقات كو ممنوع قرار دے ديا ہے ۔
اس قانون میں حكومت بحرين سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ بحرين كا اسرائيل میں كوئی دفتر نہیں ہونا چاہیے اور اسرائيل بھی بحرين میں كوئی دفتر نہیں كھول سكتا اور نہ بحرين كا كوئی حكومتی عہديدار اسرائيل كا سفر كر سكتا ہے اور نہ اسرائيل كا كوئی حكومتی عہدہ دار بحرين آ سكتا ہے ۔
196472