جنوبی افريقہ میں دوسرے قرآنی مقابلے

IQNA

جنوبی افريقہ میں دوسرے قرآنی مقابلے

14:10 - December 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1608030
بين الاقوامی گروپ : جنوبی افريقہ میں قرآن كريم كے دوسرے قومی مقابلوں كا آغاز بروز جمعہ ۷ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو كيپ ٹاٶن میں ہوگا یہ مقابلے قرائت كے موضوع پر ہوں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے Nurush shabaab كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں ۶۰ افراد شركت كریں گے اور قرائت كے موضوع پر ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
ان مقابلوں كا اہتمام جنوبی افريقہ میں قرآنی سرگرميوں كے مركز ٫٫ نور الشباب ٬٬ نے داخلی اور بين الاقوامی انجمنوں كے تعاون سے كيا ہے ۔
197039

نظرات بینندگان
captcha