مہا باد میں خواتين سے متعلق مخصوص احكام اور قرآنی كلاسیں

IQNA

مہا باد میں خواتين سے متعلق مخصوص احكام اور قرآنی كلاسیں

10:03 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608310
قرآنی سرگرمياں گروپ : مھا باد كے امور خواتين كے ادارے اور دارلقرآن الكريم كے باہمی تعاون سے شھر میں خواتين سے مخصوص قرآن اور احكام كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی ۔
مھا باد كے خواتين سے متعلق ادارے كے سربراہ ٫٫ آبدر جگر ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء سے یہ كلاسیں مھا باد كے دارالقرآن الكريم میں منعقد كی جائیں گی ۔اور ان كلاسوں میں مختلف عمر كی خواتين شركت كریں گی انہوں نے ان كلاسوں كے موضوعات كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ یہ كلاسیں حفظ ، قرائت ، مفاہيم قرآن اور احكام كے موضوعات پر مشتمل ہوں گے ۔
197368
نظرات بینندگان
captcha