مھا باد كے خواتين سے متعلق ادارے كے سربراہ ٫٫ آبدر جگر ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء سے یہ كلاسیں مھا باد كے دارالقرآن الكريم میں منعقد كی جائیں گی ۔اور ان كلاسوں میں مختلف عمر كی خواتين شركت كریں گی انہوں نے ان كلاسوں كے موضوعات كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ یہ كلاسیں حفظ ، قرائت ، مفاہيم قرآن اور احكام كے موضوعات پر مشتمل ہوں گے ۔
197368