ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج ٫٫ بھروز علی زادہ ٬٬ نے اس اقدام كا مقصد معاشرے میں قرآنی سرگرميوں كی ترويج قرار ديا اور كہا كہ یہ قرآن مجيد لوگوں كے علاوہ مساجد اور دينی اور قرآنی مراكز میں تقسيم كیۓ گۓ ہیں اور ان قرآن كريم كے نسخوں كا ہدیہ صرف ايك ہزار تومان معين كيا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ شھر چالداران اور دوسرے سرحدی علاقوں میں عنقريب قرآنی پروگرام كۓ جائیں گے ۔
197566