دو عراقی شيعہ قافلوں كی حج كے لیے سعودی عرب روانگی

IQNA

دو عراقی شيعہ قافلوں كی حج كے لیے سعودی عرب روانگی

11:07 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608379
بين الاقوامی گروپ : عراقی شيعوں كے ابھی تك صرف دو قافلے حج كے لیے مدينہ منورہ پہنچے ہیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے خبر رساں ادارے المختصر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عراق كے شيعوں كے دو قافلے كربلا اور بصرہ سے مدينہ منورہ كے ائر پورٹ سے سعودی عرب پہنچ گۓ ہیں –
جبكہ ايك ہزار كے قريب اہل سنت عراقی موصل ائر پورٹ میں سعودی عرب روانگی كے منتظر ہیں ليكن ابھی تك ان كے ويزے كی عراقی حج كمیٹی نے تائيد نہیں كی –
197492
نظرات بینندگان
captcha