ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے قم كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس كا مقصد قرآنی معلمين اور قراء كی علمی استعداد كو بڑھانا اور قرائت اور حفظ قرآن كے مقابلوں میں شركت كے لیے ان كو تيار كرنا ہے ۔
اس كورس میں استاد ٫٫ ابو القاسمی ٬٬ نے قرائت كے بارے میں خاص نكات بيان كیے ۔
197472