كاشمر : مفاہيم قرآن كی كلاسوں میں ۲۵۰ افراد كی شركت

IQNA

كاشمر : مفاہيم قرآن كی كلاسوں میں ۲۵۰ افراد كی شركت

0:43 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1608957
قرآنی سرگرمياں گروپ : كاشمر میں تربيت معلم قرآن سنٹر كے سربراہ نے بتايا كہ شھر كاشمر میں تين ماہ كے لیے مفاہيم قرآن كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں ۔

غلام رضا نيازی نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ اظہار خيال كيا كہ اس وقت شھر كاشمر میں مفاہيم قرآن كريم كی ۱۶ كلاسیں منعقد كی جا رہیں ہیں ۔
ان كلاسوں كا اہتمام كاشمر میں قرآن كريم كے ثقافتی سنٹر پرديس اور مركز تربيت معلم قرآن نے باہمی تعاون سے كيا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں خواتين و حضرات كے لیے ہیں اور ان كلاسوں كے اختتام پر امتحان بھی ليا جاۓ گا ۔
197104
نظرات بینندگان
captcha