بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ثقافت كی نشر و اشاعت كے لیے نيشا پور كے ادارہ اوقاف و امور خيریہ نے ۳۰ ویں مرحلے كے قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا پروگرام تشكيل ديا ہے ۔
ان مقابلوں كے عناوين مندرجہ ذيل ہیں :
قرائت قرآن كريم ، ترتيل ، ۱۰ پاروں كا حفظ ، ۲۰ پاروں كا حفظ اور پورے قرآن كريم كا حفظ ان مقابلوں میں طلباء اور طالبات شركت كر سكتے ہیں ۔
197829