برطانوی مسلم و عيسائی راہنماوں كی ملاقات

IQNA

8:00 - December 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1609417

برطانوی مسلم و عيسائی راہنماوں كی ملاقات

بين الاقوامی گروپ : برطانوی مسلم كونسل كے راہنما اور كيتھولك كليساء كے پادری نے ہفتہ تعامل اديان كی مناسبت سے ملاقات كی ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق Scotsman سائٹ نے لكھا ہے كہ برطانوی مسلم كونسل كے راہنما شيخ ابراہيم مقری نے عيسائی راہنما براين اسميت سے اديان كے مابين باہمی تعلقات كو مزيد فروغ دينے كی غرض سے ملاقات كی جس میں دونوں راہنماٶں نے تمام دنيا میں آباد مسلم اور عيسائی برادری سے اچھے تعلقات قائم ركھنے كی اپيل كی ہے ۔ اميد كی جا رہی ہے كہ ہفتہ تعامل اديان كی مناسبت سے اسكاٹ لينڈ كے كيتھولك راہنما بھی اس ملاقات میں شريك ہوں گے ۔
198543
نظرات بینندگان
captcha