بھشہر میں قرائت قرآن كريم كی تعليم

IQNA

بھشہر میں قرائت قرآن كريم كی تعليم

8:14 - December 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1609430
اعزازی گروپ / مہدی مھرپويان : قائم كورس بہشھر كے قائم آل محمد قرآن سنٹر میں قرائت قرآن كے لیے ايك كورس كا اہتمام كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق قائم آل محمد قرآن سنٹر كے انچارج ملكوت احمدی نے كہا كہ اس كورس كا دورانیہ تين ماہ ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ جوانوں اور نوجوانوں كو قرائت قرآن كريم سے آشنا كرنے كے لیے اور قراء كی تربيت كے لیے بہشھر كے قائم آل محمد سنٹر میں قرائت قرآن كريم كی كلاسیں ہو رہی ہیں ۔
جناب احمدی نے وضاحت كی كہ ہفتہ میں تين ہفتہ اور منگل كے دن اس سنٹر میں خواتين كی كلاسیں ہوتی ہیں ۔
198643
نظرات بینندگان
captcha