نكا مں قرآنی تعليم كی كلاس

IQNA

نكا مں قرآنی تعليم كی كلاس

8:15 - December 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1609845
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر نكا كے دارالقرآن نے قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے قرآنی تعليم كی كلاسوں كا اہتمام كيا ہے ۔

شھر نكا كے شفا نامی دارالقرآن كے انچارج ٫٫ آبلويی ٬٬ نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ بچوں اور نوجوانوں كے لیے ناظرہ اور قرائت كی چھ كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے اور ان كلاسوں میں شركت كرنے والے بچوں اور نوجوانوں كی تعداد ۱۲۰ ہے ۔
جناب آبلويی نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں ۴ ماہ تك جاری ہیں گی ۔ اور ہر ہفتے میں پانچ كلاسیں منعقد ہوا كریں گی ۔
198344
نظرات بینندگان
captcha