ماسكو میں پہلی مسلم ڈسپنسری كا افتتاح

IQNA

8:25 - December 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1609858

ماسكو میں پہلی مسلم ڈسپنسری كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ : ۱۵ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو ماسكو مسلمانوں سے مخصوص پہلی ڈسپنسری كا افتتاح ہو گيا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس ڈسپنسری میں مكمل طور پر اسلامی قوانين كا لحاظ كيا جاۓ گا وہ اس طرح كہ خواتين كے لیے خاتون ڈاكٹر ہو گی جبكہ مرد حضرات كے لیے مرد ڈاكٹر ہو گا ۔
اور ڈسپنسری كا عملہ اور لیڈی ڈاكٹرز اسلامی پردے میں خدمات انجام دیں گی ۔
198765
نظرات بینندگان
captcha