بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے اردن كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كے وزير اوقاف و مذھبی امور ٫٫ شيخ جمال ٬٬ نے سعودی عرب كے بادشاہ ملك عبد اللہ كا شكریہ ادا كرتے ہوۓ كہا كہ ملك عبد اللہ كی طرف سے یہ قرآن كريم دوسری مرتبہ ھدیہ كیے گۓ ہیں ۔
اور ان قرآن كريم كے نسخوں كی تقسيم كا مقصد فلسطين كے مسلمانوں میں تلاوت اور حفظ قرآن كريم كی ثقافت كی ترويج كے لیے ہے ۔
199401