بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی نسخے صوبہ فارس كے دیہاتوں میں قرآنی سرگرميوں میں سر گرم علماء كے حوالے كر دیۓ گۓ ہیں اور علماء كرام ان علاقوں میں ناظرہ ، قرائت قرآن كريم اور مفاہيم قرآن كی تعليم میں مصروف ہیں ۔
199989