گنا باد میں قرآنی مفاہيم اور ترجمہ كا تعليمی كورس

IQNA

گنا باد میں قرآنی مفاہيم اور ترجمہ كا تعليمی كورس

8:08 - December 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1610526
اعزازی خبر نگار : گنا باد میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے قرآنی مفاہيم اور ترجمہ پر مشتمل تعلمی كورس كا اہتمام كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام و المسلمين محمد رضا رحمانی جو ادارہ تبليغات اسلامی گنا باد كے سربراہ بھی ہیں انہوں نے كہا كہ قرآن خوانی اور قرآن دانی كے لیے ضروری ہے كہ قرآن كی نورانی آيات كے مفاہيم اور ترجمہ پر كام كيا جاۓ تاكہ معارف قرآنی كو انسانی معاشرے كے فرد فرد تك پہنچايا جا سكے ۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس كورس میں كتاب ،٫ مفاہيم قرآن كی تعليم ٬٬ سے استفادہ كيا جاۓ گا جسے ٫٫ مسعود وكيل ٬٬ نے تاليف كيا ہے ۔
200044
نظرات بینندگان
captcha