بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے امارات كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ برلن میں سعودی عرب كے سفارت خانے كے ويزا سيكشن كے انچارج نے بتايا كہ امسال جرمنی كے زائرين بيت اللہ میں گذشتہ سال كی نسبت ۳۰۰۰ افراد كا اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اعداد و شمار كے مطابق اس وقت جرمنی میں ۵۰ لاكھ مسلمان آباد ہیں ان میں صرف ۳ فی صد اصل جرمن ہیں ۔
199620