۲۰ ہزار جرمن مسلمانوں كی حج بيت اللہ میں شركت

IQNA

۲۰ ہزار جرمن مسلمانوں كی حج بيت اللہ میں شركت

8:12 - December 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1610532
بين الاقوامی گروپ : برلن میں سعودی عرب كے سفارت خانے نے تصديق كی ہے كہ حج بيت اللہ كے لیے ۲۰ ہزار جرمن مسلمانوں كو ويزہ دے ديا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے امارات كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ برلن میں سعودی عرب كے سفارت خانے كے ويزا سيكشن كے انچارج نے بتايا كہ امسال جرمنی كے زائرين بيت اللہ میں گذشتہ سال كی نسبت ۳۰۰۰ افراد كا اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اعداد و شمار كے مطابق اس وقت جرمنی میں ۵۰ لاكھ مسلمان آباد ہیں ان میں صرف ۳ فی صد اصل جرمن ہیں ۔
199620
نظرات بینندگان
captcha