تاجيكستان میں علوم قرآن كالج كا سنگ بنياد

IQNA

تاجيكستان میں علوم قرآن كالج كا سنگ بنياد

8:14 - December 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1610533
بين الاقوامی گروپ : اسلامی دنيا كی بين الاقوامی انجمن اور تاجيكستان يونيورسٹی كے باہمی تعاون سے تاجيكستان میں ايك علوم قرآنی كالج كی تاسيس كریں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی نے رسا خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ انجمن جہان اسلام اور تاجيكستان كی يونيورسٹی نے مشتركہ طور پر فيصلہ كيا ہے كہ تاجيكستان میں علوم قرآن كے لیے ايك كالج كا قيام عمل میں لايا جاۓ ۔
ياد رہے كہ انجمن جہان اسلام مختلف اسلامی ممالك میں علوم قرآنی كالج كے قيام كے لیے كوشاں ہے تاكہ قرآن اور دين مبين اسلام كی ترويج كے لیے راہ ہموار ہو سكے ۔
199938
نظرات بینندگان
captcha