فن گروپ : زاہدان كے مٶسسہ قرآنی فجر آفرين نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تحقيقاتی شعبہ كے تعاون سے اس شہر كے سكولوں میں دينی گفتگو كا اقدام كيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق مٶسسہ قرآنی فجر آفرين كے انچارج نے كہا كہ اس مٶسسے نے طلباء كی اخلاقی اور روحانی تربيت كے لیے سكولوں میں دينی گفتگو كا اہتمام كيا ہے ۔
200839