مشھد مقدس میں امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے علماء كرام كی طرف سے مجالس كا اہتمام

IQNA

مشھد مقدس میں امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے علماء كرام كی طرف سے مجالس كا اہتمام

8:19 - December 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1610944
نظر و فكر گروپ : امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے مشہد مقدس میں علماء كے گھروں اور دفاتر میں مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا تھا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس آيت اللہ سيد ٫٫ عز الدين زنجانی ٬٬ اور ٫٫ سيد باقر شيرازی ٬٬ كے دفتر اور گھر میں بپا ہوئیں ۔
اس كے علاوہ آستانہ قدس رضوی میں بھی امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كی رات كو ايك مجلس عزا منعقد كی گئی تھی ۔
200778
نظرات بینندگان
captcha