بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ﴿ الوطن ﴾ سے نقل كرتے ہوۓ كہا : ينبع كے ادارہ تعليم و تربيت كے سربراہ ﴿ عبد الرحيم الزلبانی ﴾ نے اس بارے میں كہا : اس نمائش گاہ میں مكہ مكرمہ مكرمہ اور مدينہ منورہ كی خوبصورت تصاوير اور اسی طرح بيت اللہ الحرام كے زائرين كی حج كے اعمال انجام ديتے ہوۓ تصاوير كو بھی نمائش گاہ میں ركھا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اعمال حج كے خصوصی پوسٹر اور مسجد الحرام اور خانہ كعبہ كے خوبصورت مجسمے اس نمائش گاہ میں ركھے گۓ ہیں ۔
201214