بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں اسلام كے بنيادی مسائل كو سادہ اور عام فہم زبان میں پيش كرنے كی كوشش كی گئی ہے ۔
یہ تاليف مجموعی طور پر تين حصوں اور گيارہ ابواب پر مشتمل ہے ، اس كتاب كا پہلا حصہ ﴿ توحيد ﴾ كے بارے میں ہے ۔ اسی طرح دوسرے ابواب میں عدل الہی اور اس بارے میں اعتراضات كے جوابات بھی دیۓ گۓ ہیں ۔
اس كتاب كا آخری حصہ قيامت كے بارے میں ہے ۔ اس كتاب كی خصوصيات میں سے ايك یہ خصوصيت ہے ہے كہ اس میں قديم اور جديد مصادر سے استفادہ كيا گيا ہے ۔
یہ كتاب ابھی تازہ چھپ كر منظر عام پر آئی ہے ۔
200720