بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق sudonline نے كہا ہے كہ اس سنٹر كے ذمہ دار افراد نے اس نشست كے انعقاد كا مقصد ميراث اسلام كے تحفظ میں اھلبيت علیہ السلام كا كردار اور عالمی سطح پر مسلمانوں كے درميان اتحاد و يكجہتی كے لیے كام كرنا ہے ۔
اس سنٹر كے سربراہ ٫٫ شريف محمد علی حيدر ٬٬ نے كہا كہ واقعہ عاشورا میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے نواسے دشمنان اسلام كے ہاتھوں شھيد ہوۓ انہوں نے مزيد كہا كہ عاشورا لوگوں كو تعليمات اھلبيت سے آشنا كرنے كا بہترين موقع ہے اس سے سنگال كے حكمران بھی آشنا ہو كر اسے سنگالی نظام تعليم میں جگہ دے سكتے ہیں ۔
201976