كتاب ٫٫ شيعہ شناسی ٬٬ كی البانیہ میں اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ شيعہ شناسی ٬٬ كی البانیہ میں اشاعت

8:03 - December 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1612120
علمی و تحقيقی گروپ : ٫٫ محمد علی شمالی ٬٬ كی كتاب ٫٫ شيعہ شناسی ٬٬ سعدی كالج كی كاوشوں سے البانیہ میں شيپ زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا شيپ زبان میں ترجمہ پروفيسر ٫٫ خيری شھو ٬٬ نے كيا ہے اور یہ كتاب سعدی كالج كی كوششوں سے تيرانا میں شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے۔
مٶلف نے اس كتاب میں تاريخی مصادر سے استفادہ كيا ہے ۔
سعدی كالج كے مدير ٫٫ سيد امير حسين اصغری ٬٬ نے البانیہ میں اس كتاب كی اشاعت پر زور ديا ۔
202147
نظرات بینندگان
captcha