٫٫ محمد ٬٬ انگلينڈ میں محبوب ترين نام ہے

IQNA

٫٫ محمد ٬٬ انگلينڈ میں محبوب ترين نام ہے

8:18 - December 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1612142
بين الاقوامی گروپ : روزنامہ ڈيلی گراف كی رپورٹ كے مطابق انگلينڈ میں نو مولود بچوں كے لیے محبوب ترين نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبری چينل ٫٫ المنار ٬٬ كے حوالے رپورٹ دی ہے كہ انگلينڈ میں زيادہ تر مسلمانی اپنے نو مولود بچوں كا نام محمد ركھتے ہیں اور ان مسلمانوں میں سے زيادہ تر پاكستانی اور بنگلہ ديشی مسلمان ہیں جو ايسے نو مولود بچوں كے نام محمد ركھتے ہیں ۔
انگلينڈ میں يونيورسٹی كے عراقی پروفيسر محمد انور نے اس كے متعلق گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ملسمانوں كی كوشش ہوتی ہے كہ وہ اپنے بچوں كے لیے ايسے نام كا انتخاب كریں كہ جو ان كے مذھبی اعتقادات سے مطابقت ركھتے ہو ۔
نظرات بینندگان
captcha