بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق موسسہ قرآنی ٫ فجر آفرين ٬٬ كے انچارج سيد ٫٫ مہدی موسوی ٬٬ نے اس بابت اظہار خيال كرتے ہوے كہا كہ یہ قرآن كريم ۹ دسمبر ۲۰۰۷ كو زاھدان كے قرآنی مراكز اور قرآنی معلمين كے درميان تقسيم كۓ گۓ تھے ۔
202320