ايران شھر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران شھر میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

0:56 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612381
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران شھر كے ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے وہاں كی مسجد ۱۴ معصوم علیھم السلام میں ہر شب جمعہ كو قرآن كريم كے دسویں پارے كی تفسير كی كلاسیں ہو گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق سيستان و بلوچستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے اہل كار ٫٫ عباسيان ٬٬ نے كہا كہ ان كلاسوں كا مقصد جوانوں كو قرآنی سرگرميوں كی طرف راغب اور ان كو قرآنی مفاہيم سے آشنا كرنا ہے ۔
انہوں نے كہا كہ اس علاوہ اس مسجد میں دوسرے پروگرام جيسے دعا توسل ، كميل ، قرائت قرآن اور دعا ندبہ بھی ہوتے ہیں ۔
202313
نظرات بینندگان
captcha