سعودی وہابيوں كے ہاتھوں حرم امن الہی میں حجاج كرام كی شہادت(۱۴۰۷ ھ ق)

IQNA

سعودی وہابيوں كے ہاتھوں حرم امن الہی میں حجاج كرام كی شہادت(۱۴۰۷ ھ ق)

8:50 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612484
۶ ذيحجہ سن ۱۴۰۷ ھ ق بمطابق ۱۱ مرداد سن ۱۳۶۶ ھ ش میں سينكڑوں ايرانی اور دسيوں دوسرے ممالك كے حجاج كرام مكہ مكرمہ میں برائت از مشركين كے الہی فريضہ كو انجام دينے كی حالت میں سعودی حكومت كے كارندوں كے ہاتھوں شہيد ہوۓ

۶ ذيحجہ سن ۱۴۰۷ ھ ق بمطابق ۱۱ مرداد سن ۱۳۶۶ ھ ش میں سينكڑوں ايرانی اور دسيوں دوسرے ممالك كے حجاج كرام مكہ مكرمہ میں برائت از مشركين كے الہی فريضہ كو انجام دينے كی حالت میں سعودی حكومت كے كارندوں كے ہاتھوں شہيد ہوۓ –حجاج كرام قرآن اور اسلام سے درس ليتے ہوۓ ہر سال اس پروگرام كو منعقد كرتے ہیں جس میں مسلمانوں كو اتحاد كی دعوت دينے كے ساتھ ساتھ دشمنان اسلام بالخصوص امريكہ اور صیہونی حكومت سے بيزاری اور نفرت كا اظہار كرتے ہیں حج كے اس عظيم اور پر شكوہ اجتماع میں برائت از مشركين كے پرگرام نے اثرات چھوڑے ہیں اسی موضوع كے پيش نظر امام خمينی رہ اور حضرت آيت اللہ خامنہ ای ہر سال اس پرگرام كو انتہائئ شان و شوكت سے منانے كی تاكی دكرتے رہے ہیں اس ظلم و ستم پر مبنی حملہ كی وجہ سے چار سو حجاج كرام شہيد اور ۱۰۰۰ سے زائد افراد زخمی ہوۓ-
نظرات بینندگان
captcha