۲۶ ہزار روسيوں كی مناسك حج میں شركت

IQNA

8:47 - December 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1612859

۲۶ ہزار روسيوں كی مناسك حج میں شركت

بين الاقوامی گروپ : امسال ۲۵ ہزار روسی حج تمتع میں شركت كر رہے ہیں ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق روس كے ادارہ حج كے سربراہ ٫٫ محمد شريف ٬٬ نے بتايا كہ امسال روسی حجاج كرام كی تعداد ۲۶ ہزار افراد ہے انہوں نے كہا كہ اكثر حجاج كرام اودن كے راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ روسی كاروانوں میں كوئی خاص واقعہ پيش نہیں آيا ۔
203257
نظرات بینندگان
captcha