بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كے روزنامے ٫٫ المدينہ ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ نايف بن عبد العزيز آل سعود نے بتايا كہ ان افراد نے سعودی عرب كے علاقہ تبوك میں دين مبين اسلام قبول كيا ۔
سعودی عرب كے علاقہ تبوك میں غير مسلم اقليتوں كے شعبہ ارشاد كے مدير ٫٫ شيخ سالم بن محمد باطر ٬٬ نے كہا كہ فلپائن كے یہ تازہ مسلمان اسلام قبول كرنے كے بعد بلا فاصلہ مناسك حج میں شركت كر رہے ہیں ۔
203340