كرج كے قرآنی مراكز میں ۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

كرج كے قرآنی مراكز میں ۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

8:12 - December 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1613587
قرآنی سرگرمياں گروپ : جنوبی كرج كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے اس شہر كے قرآنی مراكز میں ۵ ہزار قرآنی نسخے ھدیہ كۓ گۓ ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی نسخوں كے ھدیے كا مقصد قرائت قرآن كی ترويج اور قرآنی ثقافت كی نشر و اشاعت ہے ۔
یہ قرآنی نسخے تقريبا ۱۰۰ مساجد اور قرآنی مٶسسوں میں ھدیہ كیے گۓ ہیں ادارہ تبليغات اسلامی نے خصوصی رعايت يا مفت قرآنی نسخے ان مراكز كو ھدیہ كیے ہیں ۔
203918

نظرات بینندگان
captcha