آئندہ سال ملائشيائی حجاج میں اضافہ

IQNA

آئندہ سال ملائشيائی حجاج میں اضافہ

23:32 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613869
بين الاقوامی گروپ ملائشيا كے وزير اعظم كے مشير نے كہا ہے كہ ملايشيا كے حجاج كرام كے اضافہ كے لیے اس ملك نے سعودی عرب كے حكومتی افراد سے گفتگو كی ہے –
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے ملائشيا كی خبر رساں ايجنسی برناما سے نقل كيا ہے كہ ملايشيا كے وزير اعظم كے مشير ( عبد اللہ محمد زين ) نے كل ۱۸ دسمبر كو عرفات كے ميدان میں صحافيوں سے انٹر ويود كے دوران كہا : ملايشيا كے مسلمانوں كی آبادی میں اصافہ كے پيش نظر اس ملك كے زائرين كی تعداد میں اضافہ ضروری ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ اگر دونوں ممالك كے درميان مذاكرات كسی نتيجہ پر پہنچ گئے تو آيندہ سال ملائشيا كے حجاج كی تعداد ۲۷ ہزار افراد ہو جائے گی –
انہوں نے كہا : حج كے لیے بوڑھے افراد حق تقدم ركھتے ہیں جنہوں نے ابھی تك حج تمتع انجام نہیں ديا ہے –
204179
نظرات بینندگان
captcha