بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۸۷۰ افراد ، ترتيل ، حفظ قرآن كريم ، احكام ، نہج البلاغہ ، زيارت عاشورا ، سيرت معصومين علیھم السلام ، زيارت جامعہ كبيرہء ، اور صحيفہ سجادیہ جيسے موضوعات میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں ممتاز افراد ملكی سطح كے مقابلوں میں شركت كریں گے ۔
204475