قزاقستان كے شھر ٫٫ آستانہ ٬٬ میں جديد مسجد كی تعمير

IQNA

قزاقستان كے شھر ٫٫ آستانہ ٬٬ میں جديد مسجد كی تعمير

23:56 - December 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1614190
بين الاقوامی گروپ : قزاقستان كے دارالحكومت آستانہ كی بلدیہ نے خبر دی ہے كہ آئندہ دو سالوں تك اس شھر میں ايك مسجد تعمير كی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے Inform . k z كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شھر آستانہ كی بلدیہ نے اعلان كيا ہے كہ اس منصوبے كا آغاز عيد قربان كے دن سے ہو چكا ہے اور ۲۰۰۹ تك اس مسجد كی تعمير كا كام مكمل ہو جاۓ گا ۔
ا س مسجد كی تعمير كے اخراجات حكومت اور اس شہر كے مخير حضرات برداشت كریں گے ۔
ياد رہے كہ قزاقستان میں عيد قربان بروز بدھ ۱۹ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو تھی ۔
204631
نظرات بینندگان
captcha