كينیڈا میں حقوق بشر كی عدالت میں با حجاب خاتون كی شكايت

IQNA

كينیڈا میں حقوق بشر كی عدالت میں با حجاب خاتون كی شكايت

23:58 - December 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1614191
بين الاقوامی گروپ : كينیڈا كی مسلمان خاتون كے جس كو اپنے ہم منصب مردوں كو ہاتھ نہ ملانے پر ملازمت سے فارغ كر ديا گيا تھا نے كينیڈا كے حقوق بشر عدالت میں اپنی شكايت درج كرا دی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے c k n w كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ايك كينیڈين مسلمان خاتون كو كينیڈا كی ايك كمپنی سے نكال ديا گيا ہے ۔
اس نے كہا كہ مجھے اسلامی حجاب كی پابندی كرنے اور نا محرم مردوں كو ہاتھ نہ ملانے كے جرم میں اس كمپنی سے نكالا گيا ہے جبكہ میں اپنا كام بڑی ذمہ داری سے ادا كر رہی تھی ۔
جبكہ مذكورہ كمپنی كا دعوی ہے كہ مسلمان خاتون كو كام نہ كرنے كی وجہ سے نكالا گيا ہے ۔
204711
نظرات بینندگان
captcha