بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مركز حسينی لندن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۵ دسمبر كو آسمان امامت كے دسویں ستارے امام ھادی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك جشن برپا كيا جاۓ گا ۔ اس جشن میں دعا ۓ توسل ، حديث كساء كے علاوہ ٫٫ معلم مرتضی لخا ٬٬ انگلش زبان میں خطاب كریں گے ۔
205336