اردكان میں قرآنی كتب كی نمائش

IQNA

اردكان میں قرآنی كتب كی نمائش

2:07 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615100
اعزازی گروپ / شعبان علی قانعی اردكانی : ہفتہ ولايت كی مناسبت سے اردكان میں علوم قرآنی كتب كی نمائش كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ ولايت كی مناسبت سے اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شھر میں قرآنی كتب كی نمائش كا اہتمام كيا ہے ۔
اس نمائش میں شھر قم كے متعدد پبلشرز ، قرآن كے موضوع پر اپنی جديد كتابوں كی نمائش كریں گے ۔
یہ نمائش ۲۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو شروع ہوگی اور ۱۰ دن تك جاری رہے گی ۔
205934
نظرات بینندگان
captcha