بير جند میں عيد غدير كی مناسبت جشن كا انعقاد

IQNA

بير جند میں عيد غدير كی مناسبت جشن كا انعقاد

2:08 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615101
فنی گرو پ : عيد غدير كی مناسبت سے بير جند میں ايك جشن كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ شعبہ خراسان جنوبی كی رپورٹ كے مطابق جنوبی خراسان كا ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی ، عيد غدير كے دن بير جند میں ايك جشن كا انعقاد كرے گا ۔
ياد رہے كہ جشن كی یہ تقريب سہ پہر ساڑھے چھ بجے شروع ہو گی اور اس تقريب میں صوبہ جنوبی خراسان كے فن كار اپنے فن كا مظاہرہ كریں گے ۔
206035
نظرات بینندگان
captcha