بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق جشن كی یہ تقريب ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے تك ادارہ تبليغات اسلامی قزوين كانفرنس ہال میں منعقد كی گئی تھی ۔
جشن كی اس تقريب میں حجت الاسلام و المسلمين رجبی نے امامت و ولايت كے موضوع پر تقرير كی ۔
ياد رہے كہ جشن كی اس تقريب كا اہتمام ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا ۔
205850