گنا باد كی جيل میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

گنا باد كی جيل میں قرآنی محفل كا انعقاد

2:13 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615104
اعزازی گروپ / حسين اميری : ہفتہ ولايت كی مناسبت سے گنا باد كی جيل میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل بروز اتوار ۳۰ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی جاۓ گی اس محفل میں گنا باد كے ممتاز قراء شركت كریں گے اور اس قرآن محفل كے علاوہ اس جيل میں خطبات و كلمات نھج البلاغہ كے حفظ كا مقابلہ بھی منعقد كيا جاۓ گا ۔
اور اس مقابلے میں ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا ۔
علاوہ ازیں گناہ باد كے جيل میں قرآنی كلاسیں بھی ہو رہی ہیں ۔
205786
نظرات بینندگان
captcha