بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گنا باد كے ادارہ تعليم و تربيت كے مدير ٫٫ محمد رضا دری ٬٬ نے كہا كہ اس دارالقرآن كا افتتاح ۲ جنوری ۲۰۰۸ كو كيا جاۓ گا اور اس افتتاحی تقريب میں اس شھر كے ثقافتی اور قرآنی عہديداروں كی كثير تعداد شركت كریں گے ۔
205775