مركز اسلامی لندن میں جشن عيد غدير كا انعقاد

IQNA

2:19 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615107

مركز اسلامی لندن میں جشن عيد غدير كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : عيد غدير كی مناسبت سے مركز اسلامی لندن ايك جشن كا انعقاد كرے گا اس جشن میں محبان اہل بيت بڑی تعداد میں شركت كریں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق جشن كی یہ تقريب بروز جمعہ ۲۸ دسمبر ۲۰۰۷ ء ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے آٹھ بجے تك منعقد كی جاۓ گی اور جشن كی اس تقريب میں لندن میں مقيم مسلمان شركت كریں گے ۔
205963
نظرات بینندگان
captcha