بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے مطابق اسلام آن لائن نے كہا ہے كہ بيت اللہ الحرام كے حجاج نے كئی كروڑ ڈالر كی مكہ اور مدينہ سے خريداری كی ہے ۔ اس خريداری میں زيادہ تر سوغات اور ھدايا شامل ہیں جن میں آب زمزم كی بوتلیں ، قرآنی نسخے ، تسبيح ، مسجد النبوی ، مسجد الحرام كے ماڈل شامل ہیں ، اعداد و شمار كے مطابق حاجيوں نے دو ملين قربانياں دی ہیں جس سے ۷۵۰ ملين ريال كا سعودی عرب كو منافع ملا ہے ۔
205633