ھمبرگ كے اسلامی مركز میں جشن غدير

IQNA

ھمبرگ كے اسلامی مركز میں جشن غدير

13:05 - December 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1615986
بين الاقوامی گروپ : عيد غدير كی مناسبت سے ہمبرگ كے اسلامی مركز نے اس شھر میں ايك جشن منعقد كيا ہے۔ اس جشن ھمبرگ میں مقيم مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے ھمبرگ كے اسلامی مركز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مركز نے لوگوں كو اس جشن میں شركت كی دعوت دی ۔
یہ جشن ۲۸ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو ھمبرگ كی جامع مسجد امام علی علیہ السلام میں منعقد كيا گيا تھا ۔
ياد رہے كہ ھمبرگ میں واقع جامع مسجد امام علی میں اسلامی مركز ، جرمنی میں سب سے بڑا اسلامی مركز ہے ۔
اور یہ مركز وہاں پر مختلف قسم كی اسلامی سرگرمياں انجام دے رہا ہے ۔
206144
نظرات بینندگان
captcha